،رات گئے
پہلے جب آنکھ کھلتی تھی
تو بیتے خواب کے سورج سے چندھیای ہوتی تھی
واپس خواب نگر جانے کی ضد کرتی تھی
اس واپسی کے امکان کی مٹھاس
سردی میں دودھ جلیبی کے سی تھی
اس سال
دودھ پھٹ گیا ہے
!ملاو Melatonin اس میں
(Melatonin is a hormone regulating sleep)
No comments:
Post a Comment